17 مارچ، 2017، 11:34 AM

خیبرایجنسی میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 2 اہلکار ہلاک

خیبرایجنسی میں  وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 2 اہلکار ہلاک

پاکستان کے علاقہ خیبرایجنسی میں پاک افغان سرحد پر وہابی دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ جوابی کارروائی میں 6 وہابی دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔ وہابی دہشت گرد پاکستان میں عدم استحکام پیدا کررہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ خیبرایجنسی میں پاک افغان سرحد پر وہابی دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی  کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ جوابی کارروائی میں 6 وہابی دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔ وہابی دہشت گرد پاکستان میں عدم استحکام پیدا کررہے ہیں۔
پاکستانی فوج  کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرایجنسی میں پاک افغان بارڈر پر وہابی دہشت گردوں نے ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو اہلکار جاں بحق ہوگئے، جبکہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 6 وہابی دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔

News ID 1871136

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha